96۔ بُری عادت

مَا اَقْبَحَ الْخُشُوْعَ عِنْدَ الْحَاجَةِ،وَ الْجَفَاءَ عِنْدَ الْغِنَى۔ (وصیت ۳۱) ضرورت پڑنے پر گڑ گڑانا اور مطلب نکل جانے پر کج خلقی سے پیش آنا کتنی بُری عادت ہے۔ انسان کا انسان سے تعلق کچھ اصولوں پر قائم ہو تو یہ سعادت انسانی میں اضافہ کا سبب بنے گا اور اگر یہی تعلق ضرورتوں کی … 96۔ بُری عادت پڑھنا جاری رکھیں